SYED
TALIB ALI WELFARE TRUST
is distributing monthly ration/groceries,
household equipment, wheel chair etc. in special persons, orphaned
children and widows for last 7 year.
So please appeal to you, submit your donation in Trust Online Account No.: PK27 UNIL 0109 0002 3125 1213 | Title: MUHAMMAD ALI | Bank: UBL | Branch Code: 0395 | New Karachi | Pakistan.
(۱)
سورۂ
فاتحہ (دعا/بندگی)۔
سورۂ
فاتحہ مکی ہے، اس میں ۷ آیتیں ہیں۔
اللہ کے
نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے۔
شکر ہے اللہ کا (جو) جہانوں
کا پالنے والا ہے{۱} ۔
(بندوں سے) پیار کرنے والا، ان پر رحم فرمانے والا ہے{۲} ۔
اور حساب کے دن کا مالک ہے{۳} ۔
(اے اللہ) ہم تیری بندگی کرتے اور تجھ سے مدد (مرادیں) مانگتے ہیں{۴} ۔
ہم کو سیدھی (دینی و دنیاوی کامیابی کی) راہ دِکھا (یعنی){۵} ۔
وہ راہ جس پر تیرا احسان ہو{۶} ۔
نہ کہ (وہ راہ) جس پر تو غصہ ہو اور ہم بھٹک جائیں{۷} ۔
(ربنا وتقبل
دعا)
(اے ہمارے پالنے والے اللہ ہماری دعا قبول فرما)